سویڈن کے چڑیا گھر سے کنگ کوبرا کا ڈرامائی فرار منگل 25 اکتوبر 2022 6:01 سویڈین کے ایک چڑیا گھر سے کوبرا سانپ کے فرار ہونے کے واقعے نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس کنگ کوبرا کو ’ہودینی‘ کا نام دیا گیا ہے جو امریکہ کے ’سکیپ آرٹسٹ‘ کے طور پر مشہور ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ سویڈن کا چڑیا گھر کنگ کوبرا سانپ سانپ فرار اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں