پاکستان کی سپریم کورٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کبھی جوڈیشل لاجز کوئٹہ میں قیام نہیں کیا۔
اتوار کو جاری کی گئی سپریم کورٹ کی وضاحت میں کہا گیا ہے کہ ’سپیشل برانچ بلوچستان کے مطابق اعظم سواتی نے کوئٹہ کی جوڈیشل اکیڈمی میں قیام کیا جو سپریم کورٹ کے زیرِانتظام نہیں۔‘
مزید پڑھیں
-
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیا ہے اور آڈیو لیکس کے بعد زیر بحث کیوں؟Node ID: 706311