سعودی عرب کا ’چارکول شاورما‘ اب کراچی میں اتوار 20 نومبر 2022 7:32 سعودی عرب میں رہنے والے ایک پاکستانی شہری نبیل پراچہ نے کراچی میں مسٹر عرب ریستوران کھولا ہے جہاں گاہکوں کو جو ڈشز پیش کی جاتی ہے ان کے بارے میں مالک کا دعویٰ ہے کہ یہ اصل عریبین ہیں۔ دیکھیے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ سعودی عرب کراچی عرب ریستوران ڈشز عریبین ڈشز اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں