Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شدید سردی میں برفیلے پانی میں تیراکی ’ایک چیلنج‘

دنیا میں کئی ایسے افراد موجود ہیں جو موسم سرما میں ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرنا پسند کرتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی لندن میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد تیراکوں نے برفیلے پانی میں غوطے لگا کر کیا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: