نئے سال کو خوش آمدید، کیلاش میں ’چاؤموس‘ کا تہوار
نئے سال کو خوش آمدید، کیلاش میں ’چاؤموس‘ کا تہوار
جمعرات 22 دسمبر 2022 18:03
خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی کیلاش وادی میں مقامی تہوار ’چاؤموس‘ ختم ہو گیا ہے۔ مقامی لوگوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے نئے سال کو خوش آمدید کہا۔ ویڈیو رپورٹ