چین میں دھند کے باعث ہائی وے پر درجنوں گاڑیاں ٹکرا گئیں
چین میں دھند کے باعث ہائی وے پر درجنوں گاڑیاں ٹکرا گئیں
بدھ 28 دسمبر 2022 16:05
چین میں ایک ہائی وے پر شدید دھند کے باعث سینکڑوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں تقریباً دو سو گاڑیاں متاثر ہوئی ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں