Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

72 سال کی عمر میں میٹرک کی تیاری کرنے والے عبدالحفیظ میر

اگر جذبہ ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ یہ بات راولپنڈی کے 72 سالہ عبدالحفیظ میر نے سچ کر دکھائی ہے۔ وہ 72 سال کی عمر میں میٹرک پاس کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات اسامہ خواجہ کی اس رپورٹ میں

شیئر: