درہ آدم خیل لائبریری، جہاں اسلحہ بیچنے والے بھی آتے ہیں
درہ آدم خیل لائبریری، جہاں اسلحہ بیچنے والے بھی آتے ہیں
منگل 17 جنوری 2023 6:25
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل کی اسلحہ مارکیٹ پاکستان بھر میں مشہور ہے۔ اب اس مارکیٹ کے درمیان ایک لائبریری بھی قائم کی گئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ