پاکستان مسلم لیگ ن اس وقت اپنی اتحادی جماعتوں کے ساتھ اقتدار میں ہے اور ن لیگ کے قائد نواز شریف اپنے علاج کی غرض سے برطانیہ میں مقیم ہیں۔
الیکشن کا دور دورہ ہے تو اس صورت حال میں پارٹی نے عملی طور پر جماعت کی باگ ڈور مریم نواز کے ہاتھ میں دے دی ہے۔ وہ اس وقت سینیئر نائب صدر کے ساتھ پارٹی کی چیف آرگنائزر بھی ہیں۔ مریم نواز کی وطن واپسی جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔
مزید پڑھیں
-
عمران خان کے تمام منصوبے ناکام ہو گئے ہیں، مریم نوازNode ID: 720986