’ٹو وہیلز‘ چلانے والی کھانوں کی شوقین جڑواں بہنیں اتوار 29 جنوری 2023 5:41 راولپنڈی میں جڑواں بہنوں زارش اور مہوش نے موٹر سائیکل سے اپنے لگاؤ کو کھانوں میں ڈھالتے ہوئے ’ٹو وہیلز‘ کیفے کے نام سے ایک ریسٹورنٹ بنایا ہے، ان کے اس ریسٹورنٹ کا موٹر سائیکل سے کیا تعلق ہے؟ دیکھیے اسامہ خواجہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں موٹر سائیکل ٹو وہیلز راولپنڈی کیفے جڑواں بہنیں شیئر: واپس اوپر جائیں