معمر خاتون کی بینائی بحال بدھ 10 مئی 2017 3:00 طائف.... طائف کے کنگ فیصل میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر ایک معمر خاتون کی بینائی بحال کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بائیں آنکھ میں بلیڈنگ کے باعث خاتون بینائی سے محروم ہوگئی تھی۔ طائف معمر خاتون بینائی ڈاکٹر کنگ فیصل میڈیکل کمپلیکس شیئر: واپس اوپر جائیں