Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آندھرا کے وزیرکا بیٹا حادثے میں ہلاک

حیدرآباد دکن۔۔۔۔۔آندھرا پردیش کے وزیر پی نرائنن کے صاحبزادے اور اس کے دوست بدھ کو علی الصبح جوبلی ہلز کے علاقے میں اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی کار ایک ستون سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی۔نتیش نرائنن کی عمر 23سال تھی اور نتیش ہی یہ کار انتہائی تیز رفتاری سے چلارہے تھے۔یہ ستون میٹروریل پروجیکٹ کے سلسلے میں تعمیر کیا جارہا تھا۔پولیس مزیدتحقیقات کررہی ہے۔

شیئر: