Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیل جانے کے لیے رجسٹریشن نہیں جرم کا ارتکاب ضروری ہے: وزیر جیل خانہ جات

خیبرپختونخوا کے نگران وزیر برائے جیل خانہ جات  شفیع اللہ نے  اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جیل جانے کے لیے رجسٹریشن کیوں کیا جارہا ہے؟ جیل جانے کے لئے جرم کا ارتکاب ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا  ایسا نہیں ہوسکتا کہ کارکن احتجاج کریں اور ہم بغیر جرم کے جیل میں ڈالیں۔ وزیرجیل خانہ جات کے مطابق  جیل آنے والوں کے لئے چائے، ناشتے اور فروٹ کا بندوبست کیا جائے گا۔

شیئر: