Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیری ٹوپی جو ’پانچ گھنٹوں میں تیار‘ ہوتی ہے

صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں مشہور ’وزیری ٹوپی‘ مقامی افراد کے روایتی لباس کا حصہ ہے۔ یہ ٹوپی پانچ گھنٹوں میں تیار ہوتی ہے۔ دیکھیے پشاور سے فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: