Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکیہ میں ملبے پر سرخ غبارے ’ہلاک بچوں کے لیے آخری کھلونے‘

ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ صوبے انطاکیہ میں ایک شہری عمارتوں کے ملبے پر ہلاک ہونے والے نوجوانون اور بچوں کی یاد میں سرخ غبارے لگا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ زلزلے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لیے غمگین ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: