بارکھان میں مبینہ طور پر نجی جیل میں قید خاتون گراں ناز اور ان کے بچوں کو بازیابی کے بعد منظرعام پر لے آیا گیا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ میں قیادت کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے باوجود مظاہرین نے لاشیں لے جانے سے روک دیا ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی یہ ویڈیو