آنکھوں پر چشمہ اور گلے میں گھنٹی، بلیوں کی ’کیٹ واک‘
آنکھوں پر چشمہ اور گلے میں گھنٹی، بلیوں کی ’کیٹ واک‘
پیر 27 فروری 2023 16:22
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کیٹ شو منعقد ہوا جس میں بلیاں سج سنور کر آئیں۔ کسی نے سکرٹ پہنی تو کسی نے فٹ بال کٹ۔ اپنے مالکان کے ساتھ بلیوں کی ’کیٹ واک‘ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں