پاکستان کی سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے تین دو کے تناسب سے صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
عدالت نے پنجاب میں صدر کی دی ہوئی تاریخ کو آئینی طور پر درست قرار دیتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کو صوبے میں فوری طور پر انتخابات کی تاریخ دینے کا بھی حکم دے دیا ہے۔
اس بارے میں اردو نیوز کے لائیو پیج کے لیے یہاں کلک کریں