سڑکوں پر ’بائیک کی طرح‘ فراٹے بھرتی سائیکل جمعرات 9 مارچ 2023 6:39 اسلام آباد کے نوجوان نے اپنی سائیکل میں موٹر سائیکل کا انجن فٹ کر دیا ہے جس کے بعد اب اُن کی سائیکل سڑکوں پر فراٹے بھرتی ہے۔ ایک لیٹر میں 80 کلو میٹر کا سفر طے کرنے والی یہ سائیکل انہوں نے کیسے بنائی جانیےحارث خالد کی اس ویڈیو میں۔ پاکستان موٹر سئایکل انجن سائیکل شیئر: واپس اوپر جائیں