’شعور آئے گا تو صوبہ بدلے گا‘، کوئٹہ کے ادبی میلے میں فن پارے بھی
’شعور آئے گا تو صوبہ بدلے گا‘، کوئٹہ کے ادبی میلے میں فن پارے بھی
منگل 14 مارچ 2023 5:23
کوئٹہ میں منعقد تین روزہ ادبی میلے میں فن پاروں کی نمائش بھی کی گئی۔ میلے کا مقصد ماضی میں بدامنی کے شکار علاقے کا مُثبت پہلو اجاگر کرنا ہے۔ زین الدین احمد کی رپورٹ