Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کے سب سے بڑے اجتماع کمبھ میلے میں کاروباری سرگرمیاں بھی عروج پر

انڈیا کے شہر پریاگ راج میں ہندوؤں کے کمبھ میلے کے دوران کروڑوں عقیدت مند شرکت کرتے ہیں۔ میلے کو انسانوں کا سب سے بڑا اجتماع کہا جاتا ہے اور اس دوران کاروباری سرگرمیوں میں بھی تیزی آ جاتی ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: