جشن بہاراں: جدہ میں سجے گا پتنگوں کا میلہ جمعرات 16 مارچ 2023 14:49 جدہ میں 17 مارچ کو پتنگ میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جشن بہاراں کے عنوان سے جدہ کائٹ، جدہ گلیڈی ایٹرز کائٹ اور یونیک کائٹ کلبس کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے ۔ بسنت جشن بہاراں پتنگ میلہ اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں