پشاور میں دو ہزار سال قبل یونانی دور کے کارخانے اور اوزار دریافت
پشاور میں دو ہزار سال قبل یونانی دور کے کارخانے اور اوزار دریافت
پیر 20 مارچ 2023 5:54
پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں دو ہزار سال پرانے آثار قدیمہ کا ایک مقام دریافت ہوا ہے۔ کھدائی کے دوران یونانی دور کے کارخانے اور اوزار بھی ملے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ