’فن میں 25 برس خواری کاٹی‘، پشاور کا مزدور گلوکار منگل 21 مارچ 2023 6:01 گلوکاری کا شوق رکھنے والے پشاور کے ناصر خان گھر چلانے کے لیے مزدوری تو کر رہے ہیں مگر ایسے پلیٹ فارم کے منتظر بھی ہیں جہاں ان کی آواز لوگوں تک جائے۔ دیکھیے صحافی حرا علی کی ڈیجیٹل رپورٹ پشاور فنِ گلوکاری مزدور پلیٹ فارم اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں