پشاور میں مفت آٹے کی تقسیم، شہریوں کا ٹرک پر دھاوا پیر 27 مارچ 2023 16:18 پشاور میں مفت آٹا لانے والے ٹرک پر شہریوں نے دھاوا بول دیا اور آٹے کی بوریاں لوٹ کر لے گئے۔ ویڈیو رپورٹ مفت آٹا پشاور پاکستان سرکاری آٹا شیئر: واپس اوپر جائیں