Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی میں ’مہنگائی سے پریشان‘ شہریوں کے لیے افطار دسترخوان

پاکستان کے شہر راولپنڈی کے اندرون میں واقع بازار میں افطار دسترخوان کا اہتمام کیا جاتا ہے جہاں رضاکار مُفت افطار تقسیم کرتے ہیں۔ مہنگائی سے پریشان کئی شہری اسی دسترخوان پر افطاری کرتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: