خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں سونے کے وسیع ذخائر موجود ہیں جن کے ذرّات دریا میں بہہ کر ساحلی علاقوں تک پہنچ جاتے ہیں اور دریائے سندھ کا پانی یہی سونا اُگل رہا ہے۔
سونے کے ذرّات یا پلیسر گولڈ گلگت بلتستان، سوات اور چترال کے دریاؤں میں سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں جو دریا کے کنارے ریت میں شامل ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
انڈیا میں ’طلسمی درخت‘ پر ہنگامہ کیوں کھڑا ہو گیا؟Node ID: 443551
-
کیا دریائے سندھ کی ریت میں سونا ہے؟Node ID: 454821
-
اترپردیش میں 20 برس کی تلاش کے بعد سونے کا ذخیرہ دریافتNode ID: 460546