Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخوں میں بڑی کمی

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 211.41 ریال رہی (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 15 اپریل 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 211.41 ریال رہی جو جمعے کو کاروبار کے اختتام پر 215.74 ریال تھی۔ 
 24 قیراط ایک گرام سونا 241.61 ریال، 22 قیراط 221.48 اور 18 قیراط 181.21 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
 مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,029.55 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,126.20 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,319.49 میں دستیاب رہی۔

شیئر: