Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 211.31 ریال رہی (فوٹو: العربیہ)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر 17 اپریل 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 211.31 ریال رہی جو اتوار کو کاروبار کے اختتام پر211.73 ریال تھی۔ 
 24 قیراط ایک گرام سونا 241.49 ریال، 22 قیراط 221.37 اور18 قیراط 181.12 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
 مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,029.55 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,126.20 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,319.49 میں دستیاب رہی۔

شیئر: