اسلام آباد کا پُرانا ایئرپورٹ، اب نوجوانوں کے آئیڈیاز ’ٹیک آف‘ کریں گے
اسلام آباد کا پُرانا ایئرپورٹ، اب نوجوانوں کے آئیڈیاز ’ٹیک آف‘ کریں گے
جمعرات 20 اپریل 2023 6:29
اسلام آباد کے پُرانے ایئرپورٹ کے ایک حصے میں اب ’ایئروسپیس ٹیکنالوجی‘ پر کام ہو رہا ہے اور نوجوان نت نئے آئیڈیاز پر ریسرچ کر رہے ہیں۔ دیکھیں حارث خالد کی خصوصی ویڈیو رپورٹ