Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الیکٹرک سکوٹی خواتین کے لیے چلانا زیادہ مشکل ہے یا خریدنا؟

ویسے تو مارکیٹ میں الیکٹرک سکوٹیز موجود ہیں جو خصوصی طور پر خواتین کے لیے بنائی گئی ہوتی ہیں، مگر خواتین ان کو خرید کیوں نہیں پا رہیں؟ جانیے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: