Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی کمیونیکیشن مارکیٹ کا حجم180ارب ریال

جدہ۔۔۔۔انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے بتایا کہ سعودی عرب میں کمیونیکیشن کی مارکیٹ کا حجم 180ارب ریال کے بقدر ہے یہ مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑی مواصلاتی مارکیٹ ہے۔

شیئر: