Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موبائل سینما: ’لوگ پُرانی فلموں کی فرمائش کرتے ہیں یا میچ کی‘

رحیم یار خان کے رہائشی 37 سالہ مزمل حمید موبائل سینما سے روزی کماتے ہیں۔ چُھٹی والے دن جب دوست اکٹھے ہوتے ہیں تو سینما اُن سے اپنی پسند کی فلم کی فرمائش کرتے ہیں اور مزمل وہ فلم ڈاؤن لوڈ کر کے پراجیکٹر پر فلم دکھاتے ہیں۔ دیکھیے نذر عباس کی یہ ویڈیو۔

شیئر: