ٹرمپ کیساتھ میلانیا اور ایوانکا بھی ہونگی جمعہ 19 مئی 2017 3:00 ریاض.... امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ انکی اہلیہ اور امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ اور بیٹی ایوانکا بھی ہونگی۔ ریاض کانفرنس کے دوران ایوانکا ،سعودی خواتین سے ملاقاتیں کرینگی۔ ٹرمپ ریاض کانفرنس ایوانکا میلانیا شیئر: واپس اوپر جائیں