سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ، رکن کابینہ اور موسمیاتی امور کے ایلچی عادل الجبیر نے جمعے کو پانامہ کی وزیر خارجہ او جنا ینا تیوانی ر دیگر عہدیداروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق پانامہ کی وزیر خارجہ نے کیا۔
سعودی وزیر برائے امور خارجہ نے پانامہ کے وزیر صنعت و تجارت اور نجی سرمایہ کاری کے وزرا سے بھی ملاقات کی۔
وزير الدولة للشؤون الخارجية يلتقي وزيرة خارجية بنما.https://t.co/Pb5XCE5jMk#واس_عام pic.twitter.com/8BToVKaPI4
— واس العام (@SPAregions) May 27, 2023