Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حسینہ واجد کانفرنس میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گئیں

ریاض: بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخہ حسینہ واجد ریاض کانفرنس میں شرکت کے لئے ہمراہ وفد کے ساتھ ریاض پہنچ گئیں۔ ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال وزیر مملکت برائے شوری امور محمد بن فیصل ابو سابق اور بنگلہ دیش میں سعودی سفیر عبد اللہ بن حجاج نے کیا۔ 
 
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبریں ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ پر کلک کریں 
 
 

شیئر: