’بی ٹی ایس‘ کی دسویں سالگرہ، جنوبی کوریا جامنی رنگ میں نہا گیا
’بی ٹی ایس‘ کی دسویں سالگرہ، جنوبی کوریا جامنی رنگ میں نہا گیا
بدھ 14 جون 2023 12:38
معروف بینڈ بی ٹی ایس کی سالگرہ کے موقع پر جنوبی کوریا کا دارالحکومت سیول روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔ بلند و بالا عمارتوں، پُلوں اور قومی یادگاروں کو جامنی رنگ سے روشن کیا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔