یونان میں کشتی ڈوبنے سے ایک دن پہلے کے مناظر منگل 20 جون 2023 14:56 یورپی سرحدوں کی نگرانی کے ذمہ دار ادارے فرونٹیکس نے یہ مناظر جہاز سے یونان میں کشتی کے ڈوبنے سے ایک دن پہلے بنائے تھے۔ فرونٹیکس کے مطابق کشتی میں گنجائش سے کہیں زیادہ افراد سوار تھے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ یونان کشتی حادثہ یورپ تارکین وطن پاکستانی urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں