یو ای ٹی لاہور میں شطرنج کی بساط، ’دماغ تیز اور میتھس اچھا ہوتا ہے‘
یو ای ٹی لاہور میں شطرنج کی بساط، ’دماغ تیز اور میتھس اچھا ہوتا ہے‘
جمعرات 22 جون 2023 5:49
یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں شطرنج چیمپیئن شپ کا انعقاد ہوا جس میں نوجوانوں سمیت بچوں نے بھی حصہ لیا۔ شطرنج ایک قدیمی کھیل ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ کھیلنے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔ مزید جانیے حزیفہ راٹھور کی اس ویڈیو رپورٹ میں