کیل اور دھاگے کی مدد سے بننے والا سٹرنگ آرٹ اتوار 25 جون 2023 6:09 لاہور کے ایک آرٹسٹ طلحہ شاہ کیل اور دھاگے کی مدد سے تصویریں بناتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی وجہ سے یہ آرٹ پاکستان میں مشہور ہو جائے۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل ویڈیو سٹرنگ آرٹ کیل دھاگہ آرٹ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں