Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’یہ شوق ورثے میں ملا‘، قربانی کا جانور ایک سال پہلے خریدنے والے اکبر بادشاہ

پشاور کے رہائشی اکبر بادشاہ عید پر قربانی کے لیے جانور ایک سال پہلے خریدتے ہیں اور اس دوران اُس کی خُوب خاطر مدارت اور دیکھ بھال کرتے ہیں۔ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: