Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کھانے کے ساتھ گانا بھی‘، لاہور کا ’سُریلا تکہ کارنر‘

لاہور کے محمد عمر اعلٰی تعلیم یافتہ نوجوان ہیں مگر انہوں نے ملازمت کرنے کی بجائے تکہ شاپ کھول رکھی ہے۔ ان کے تکے ذائقے مییں تو لذیز ہیں ہی لیکن یہ محمد عمر کے سریلے گانوں کی وجہ سے زیادہ مشہور ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: