Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹھنڈے علاقوں کے پھل انگور کی گرم میدانوں میں کاشت، ’منافع بخش کاروبار ہے‘

انگور کو کبھی ٹھنڈے علاقوں کا پھل سمجھا جاتا تھا، لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے یہ جنوبی پنجاب کے صحرائی علاقوں میں بھی لگایا جا رہا ہے۔ رحیم یار خان سے نذر عباس کی رپورٹ

شیئر: