’ٹو سی وی‘، سوئٹزرلینڈ میں نایاب کاروں کے شیدائیوں کا ’اجتماع‘
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیلیمونٹ میں دنیا بھر سے پرانی اور نایاب کاروں کے ہزاروں شوقین اور مالکان جمع ہوئے ہیں۔ ’ٹو سی وی فرینڈ‘ کے نام سے یہ 24 واں میلہ ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ