Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کی خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ’تخلیقی سواری‘

لاہور میں ’تخلیقی سواری‘ کے نام سے ایک پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت مختلف کمیونٹیز میں جا کر خواتین کو ہنر سکھائے جاتے ہیں تاکہ وہ معاشی طور پر خودمختار ہو سکیں۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: