سکردو کی ’زلزلہ پروف‘ عمارت جو مقامی لکڑی سے بنی ہے
سکردو کی ’زلزلہ پروف‘ عمارت جو مقامی لکڑی سے بنی ہے
پیر 7 اگست 2023 7:01
سکردو میں مقامی لکڑی کا استعمال کر کے زلزلے سے محفوظ مکان تعمیر کیا گیا ہے جسے مکمل ہونے میں دو سال کا عرصہ لگا۔ اس مکان کو کیسے زلزلہ پروف بنایا گیا ہے جاننے کے لیے دیکھیے صحافی ذاکر بلتستانی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔