جشن آزادی کے موقع پر جدہ میں انفلوئنسرز ایوارڈ شو کا انعقاد
جشن آزادی کے موقع پر جدہ میں انفلوئنسرز ایوارڈ شو کا انعقاد
اتوار 13 اگست 2023 22:12
سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان کی جشن آزادی کے موقع پر انفلوئنسرز ایوارڈ شو منعقد کیا گیا۔ تقریب میں گلوکاروں کی جانب سے پاکستان کے ملی نغمے بھی پیش کیے گئے۔ تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔