انڈیا کے قدیم شہر مدورائے کی فضا چنبیلی کے پھولوں کی خوشبو سے معطر رہتی ہے۔ اس چنبیلی کو دنیا کے مشہور برانڈ اپنے پرفیوم میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ مدورائے کے چنبیلی کے ایک کلو گرام پھولوں کی قیمت 4 ہزار ڈالر سے زائد ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ