ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی میں چیئرلفٹ سے ریسکیو ہونے والے نوجوان عطااللہ نے بتایا کہ صبح سات بجے سکول جا رہے تھے کہ راستے میں لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی۔ عطااللہ کے مطابق انہیں لگا کہ یہ ان کی زندگی کا آخری دن ہے اور اب بچنا مشکل ہوگا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ