مکہ مکرمہ۔۔۔۔۔حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام اور اس کے صحنوں میں روزے داروں کو افطار کرانے کے اجازت ناموں کا اجرا شروع کردیا۔حرم انتظامیہ کے عہدیدار محمد الوقدانی نے بتایا کہ جو لوگ حرم میں روزہ داروں کو افطار کرانا چاہتے ہوں وہ پہلی فرصت میں انتظامیہ سے اجازت نامہ حاصل کرلیں ۔